خواجہ ابو احمد ابدال چشتی
دلچسپ معلومات
بائیس خواجہ کی چوکھٹ۔ باب11
آپ سلطان فرسنافہ کے فرزند تھے اور خواجہ ابو اسحاق چشتی کے مرید اور خلیفہ تھے، آپ قطبِ وقت اور غوثِ زمانہ تھے، چشت کی ولایت خواجہ ابو اسحاق شامی چشتی کے بعد آپ کو ملی، آپ بہت ریاضت و عبادت فرمایا کرتے تھے، سات روز کے بعد روزہ افطار کرتے تھے اور اندھیری رات میں بغیر چراغ کے تلاوتِ کلامِ الٰہی کیا کرتے تھے، آپ کی وفات 11 جمادی الآخر 355 ہجری کو ہوئی، خواجہ ابو محمد چشتی آپ کے خلیفہ تھے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.