Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سماع اور قوالی کے اولین سرپرست

اکمل حیدرآبادی

سماع اور قوالی کے اولین سرپرست

اکمل حیدرآبادی

MORE BYاکمل حیدرآبادی

    دلچسپ معلومات

    کتاب ’’قوالی امیر خسرو سے شکیلا بانو تک‘‘ سے ماخوذ۔

    شیخ الاسلام حضرت امام تیمیہ کا ارشاد ہے کہ

    ابو نصر فارابی ابنِ راوندی اور ابنِ سینا ہی نے ابتداً لوگوں کو سماع کی طرف رجوع کی دعوت دی، اس ارشاد سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ یہی لوگ سماع کے اولین سرپرست رہے، فارابی فنِ موسیقی میں بے حد ماہر تھا، ابنِ ہمدان نے اس کی مہارت کے بارے میں لکھا ہے کہ

    فارابی نے جب اپنی موسیقی شروع کی تو میں اور میرے ساتھی رونے لگے پھر سب ہنسنے لگے پھر سب سو گیے ہمیں سلا کر فارابی اپنی راہ چلا گیا۔

    امیر خسروؔ کی ایجاد کردہ قوالی کے اولین سرپرست حضرت نظام الدین اؤلیا ہیں جو سلسلۂ چشت کی تعلیمات رواداری اور انسان دوستی کے مثالی علم بردار تھے۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے