Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

صمد قوال اور نیاز قوال

اکمل حیدرآبادی

صمد قوال اور نیاز قوال

اکمل حیدرآبادی

MORE BYاکمل حیدرآبادی

    دلچسپ معلومات

    کتاب ’’قوالی امیر خسرو سے شکیلا بانو تک‘‘ سے ماخوذ۔

    صمد قوال اور نیاز قوال جیسے دو نام ہی قوالی کی تاریخ میں امیر خسروؔ کے بعد سب سے قدیم ہیں، یہ دونوں امیر خسروؔ کے خاص شاگرد رہے ہیں اور انہوں نے خود خسروؔ کی موجودگی میں حضرت نظام الدین اؤلیا کی درگاہ میں قوالی پیش کی ہے، اسی زمانے میں کچھ اور قوالوں کی موجودگی کے حوالے بھی ملتے ہیں لیکن ان کے ناموں سے واقفیت حاصل نہ ہو سکی۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے