حضرت شیخ درویش محمد
حضرت شیخ درویش محمد کے والد ماجد کا نام شیخ قاسم ہے۔
بیعت و خلافت : آپ سلسلۂ چشتیہ نظامیہ میں حضرت شیخ فتح اللہ اودھی سے بیعت تھے اور اُن سے خلافت پائی اور سلسلہ چشتیہ جہانیہ و قادریہ و سہروردیہ میں آپ حضرت سید بڈہن بہرائچی سے بیعت تھے اور ان کے خلیفہ بھی تھے۔
وفات : آپ نے 16محرم 896ہجری کو وفات پائی، آپ کا مزار فیض آباد میں مرجع خاص و عام ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.