حضرت خواجہ خانو
دلچسپ معلومات
خم خانۂ تصوف، باب 43
حضرت خواجہ خانو مشہور اؤلیا میں سے ہیں۔
بیعت وخلافت : آپ حضرت خواجہ حسین ناگوری کے مرید ہیں، آپ نے حضرت شیخ اسماعیل شیخ حسین سرمست سے بھی خرقۂ خلافت لیا۔
سیرت : آپ کسی کی تعظیم کے لئے کھڑے نہیں ہوتے تھے جب آپ سے اس کی وجہ پوچھی گئی تو آپ نے فرمایا کہ ”بوڑھا اور ضعیف ہوگیا ہوں، ہر آنے جانے والے کی تعظیم کے لئے قیام نہیں کرسکتا، بعض کے لئے خصوصیت سے قیام کرنا حالِ فقرا کے لائق نہیں مجھ کو معذر رکھیں‘‘
خلفا : آپ کے خلفا حسب ذیل ہیں، شیخ نظام نارنولی، شیخ اسمٰعیل اور شیخ منور۔
وفات : آپ کی وفات 940 ہجری میں ہوئی، مزارِ پر انوار گوالیار میں ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.