گیان متی ورنن - تن متھنے کو جتن کہوں اب جانئے
تن متھنے کو جتن کہوں اب جانئے
جیوں نکسے تت سار بلوون ٹھانئے
پہلے چکر جانی مول دوارے بشیے
جت ہی پاؤں کی ایڑی سوں بندھ دے ریکھیے
مول چکر سوں کھونچی اپان چلائیے
دوجے چکر پاس جو آن پھرایئے
دہنی اور سوں تین لپیٹے دیجئے
تیجے چکر ماہں گمن پھر کیجیے
چوتھے چکر ماہں پون جو لائیے
بہرو پنچویں چکر میں جیو پہنچائیے
ششٹم چکر ماہں جو تاہی چڑھائیے
سو ترکٹی کے مدھیہ تہاں ٹھہرائیے
روکے ترکٹی ماہیں آنی کے بایو کوں
شٹ چکر کوں چھیدی چڑھئے جب دھائے کوں
اپان بایو چڑھی جائے وہی استھان ہے
پران بایو ہیوئے جاے سادھو کوئ جان ہے
روکئے پرانہں بایو ترکٹی مدھیہیں
کرے اوں کا دھیان سیس میں گدھ ہیں
یہ تو اونچا دھیان جو ادھک انوپہیں
چرنہں داسا ہوے جو برہم سروپہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.