انہد شبد اپار دور سوں دور ہے
انہد شبد اپار دور سوں دور ہے
چیتن نرمل شدھ دیہہ بھرپور ہے
نہ اچھر ہے تاہی اور نہ کرم ہے
پرماتم تیہی مانی وہی پربرہما ہے
یاکے کینے دھیان ہوت ہے برہم ہیں
دھارئے تیج اپار جاہی سب بھرم ہیں
وا پٹتر کوئ نانہیں جو یوں ہیں جانئے
چاند سوریہ ارو سرشٹی کے ماہں پچھانیئے
یاکو چھوڑھے نانہیں صدا رہے لین ہیں
یہی جو انہد سار جانی پربین ہیں
یوں جیو آتم جان جو انہد لین ہو
سو پرماتم ہوے جیوتا جاے کھو
دھیانی کو من لین ہوئے انہد سنئے
آپ اناہد ہوے باسنا سب بھنیے
پاپ پنیہ چھٹی جائیں دوؤ پھل نا رہیں
ہوے پرم کلیان جو ترگن نا گہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.