حوریں گاؤ بسنت بنا کے
حوریں گاؤ بسنت بنا کے
دربار رسولؐ خدا کے
گڑوی بناؤ سنوارو سکھی رے
لے چلیں آگے مصطفیٰ کے
جب پیتم کے گلے ڈالوں میں بہیاں
جوبن روپ لٹا کے
علی اور نبی سرتاج دھرے ہیں
نین تو دیکھو اٹھا کے
برجوری کھیلوں گی اپنی امنگ سے
شیر خدا کو رجھا کے
لاج گئی موری شرم گئی ہے
دبدھا گئی موری چھوٹ بنا کے
کہت خادمؔ اپنے صفی سوں
ہنس ہنس کے مسکا کے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.