ڈرامہ دکھ کی چوٹ
جگ میں آیا ہے تو پیارے جپ لے ہری کا نام
جگ داتا ہری
اپنے من میں کوؤ بچارے جپ لے ہری کا نام
جگ داتا ہری
ہردے میں ہری سمائے جو ڈھونڈے سو وا کو پائے
ہرے ہری ہیں جگ اجیارے جپ لے ہری کا نام
جگ داتا ہری
پاپ کی گنگا میں نہانا پاپی بھنور میں ڈوب نہ جانا
نیا لگا لے پن کے کنارے جپ لے ہری کا نام
جگ داتا ہری
سنجرؔ کوئی کام نہ آوے دھن دولت سب یہیں رہ جائے
جائے گا تو ہاتھ پسارے جپ لے ہری کا نام
جگ داتا ہری
- کتاب : دیوان سنجرالمعروف گلدستہ کلام سجنر (Pg. 120)
- Author : سنجر غازیپوری
- مطبع : شیخ غلام حسین اینڈ سنز تاجران کتب کشمیری بازار لاہور
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.