چھانڈو چھانڈو جی بیاں ہماری رے
وا کی صورت ہے کیسی پیاری رے
میں تو ظالم کو دیکھ کے ہاری رے
کون ترچھی نگاہ سے مارا ہمیں
دل میں لاگ گئی کٹاری رے
راہ چلتی کو تم کاہئے چھیڑو ہو
چھانڈو چھانڈو جی بیاں ہماری رے
ہم ہیں ہندو دھرم تم ترکوا ہو
کاہئے لینو بلیاں ہماری رے
ہے محبت ہمارا دھرم مذہب
ہم محبت کے ہیں پجاری رے
- کتاب : سرودِ روحانی (Pg. 395)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.