سادھو کیوں توں رب کا نام بسارے
رب کے بسارے سے این باجی ہارے
رب کے بسارے سے این باجی ہارے
جاے کے گڑھ پر توپ دھیان دھر گیان کا گولا ڈارے
پریت کو رنجک دے کر سادھو تک تک بیری کو مارے
فوج پاپ او توپ بھول کی گرم کا گولا بھر کے
مایا اگن سے دیکے پھلیتا ویری گڑھ کو جارے
دونوں دل میں جُدھ پڑا ہے ورہا سُور لڑا ہے
ایسے سُور کے بل جا مستا دل بیری کو تارے
کام کرودھ اٹھا کر ویرا گیان کو ماروں آلے
بان ورہ کا لے کر مستا ان دونوں کو مارے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.