پونہ کے شاعر اور ادیب
کل: 19
عبدالباری حنفیؔ
1885 - 1954
عبدالمجید رشکؔ
1930
بھیم سین جوشی
1922 - 2011
خاطرالقادری
1979
پونہ کے صوفی منش شاعر تھے، شاد پونوی کے شاگرد اور حضرت محمود ابوالعلائی کے مرید تھے، تصوف، درویشی اور دینی خدمت ان کی شخصیت کا نمایاں وصف تھا جبکہ جامع مسجد کے مدرسے میں قرآنِ کریم کی تعلیم بھی دیتے تھے۔
دی دکن مسلم انسٹی ٹیوٹ، کیمپ، پونہ میں شعبۂ عربی و فارسی کے استاد
شادؔ پونوی
1881 - 1951
صوفی سرمست صفیرؔ
1844 - 1949
شہر پونہ کے معروف شطاری بزرگ
سید یعقوب فیضؔ
1978
تلسی صاحب ہاتھرس والے
1767 - 1847