امروہہ کے شاعر اور ادیب
کل: 39
غلام ہمدانی مصحفی
- پیدائش : امروہہ
اٹھارہویں صدی کے بڑے شاعروں میں شامل، میرتقی میر کے ہم عصر
آفتاب الدین فریدی
عبدالسلام گل حسنؔ
احمد حسین خان
- پیدائش : امروہہ
حکیم شہاب الدین
حمیداللہ فہیمؔ
ارشاد علی نظامی
خلیق احمد نظامی
برصغیر کے ممتاز مؤرخ، محقق اور ماہرِ تعلیم تھے، قرونِ وسطیٰ کی ہندوستانی تاریخ، بالخصوص تاریخِ تصوف اور سلطنتِ دہلی پر ان کی تحقیقات نہایت مستند سمجھی جاتی ہیں، جبکہ انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور بھارت کے سفیر برائے شام کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔
محبوب الرحمٰن محبوبؔ
میر تقی میر کے شاگرد اور قادری صوفی
میراں حاتم علی چشتی
محمد خلیل خاکیؔ
نسیم احمد فریدی
نثار احمد فاروقی
معروف اسکالر اور صوفی علوم کے لئے مشہور
قطب الدین قطب
- سکونت : امروہہ
سعادت علی سعادتؔ
سخاوت حسین رضا
- پیدائش : امروہہ
شاہ عبدالحلیم
شاہ عبدالحلیم عباسی
شاہ عضدالدین جعفری
شاہ محمد امین غازیؔ
امروہہ میں سلسلۂ نقشبندیہ کے معروف صوفی
شمس الدین وافیؔ
شوکت حسین نوریؔ
سراج الدین ہنرؔ
صوفی جمیل حسین
کراچی میں خانقاہ شاہ ابن چشت کے بانی