اپدیش گرو بھکتی کا - گورو کے آگے راکھے ماتھا کہے پاپ دکھ میٹو ناتھا
اپدیش گرو بھکتی کا - گورو کے آگے راکھے ماتھا کہے پاپ دکھ میٹو ناتھا
چرن داس جی
MORE BYچرن داس جی
گورو کے آگے راکھے ماتھا کہے پاپ دکھ میٹو ناتھا
میں آدھین تمہارو داسا دیہو آپنے چرنن باسا
یہ تن من لے بھیٹ چڑھایو اپنی اچھا کچھ نہ رہایو
جو چاہئے سو تمہیں کرو یا بھانڈے میں جو کچھ بھرو
بھاوئے دھوپ چھانہ میں ڈارو بھاوئے بورو بھاوئے تارو
گن پوروش کچھ بدھی نہں میری سب بدھی سرن گہی پربھو تیری
میں چکئی ارو تم کیو ڈورا میں جو پھروں سب تمہرے جورا
میں اب بیٹھا ناؤ تمہاری آسا ندی سے کریئے پاری
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.