اتم نر تنو پایا رے بھائی
غفلت کیوں ہو دوانے جو
ساودھ ساودھ بھج لے رے راجہ
نہں آوے ایشی گھڑی جو
جن نے جنم ڈارا ہے تج کو
بسر گیا ان کا دھیان جو
پھر پستاوئے گا دغا پائے گا
نکل جائے گا اوسان جو
کیا کرنا سو آجی کر لے
پھر نہں ایشی جوڑی جو
ہنس جائے گا پنجرہ پڑے گا
تج کیسی بھول پڑی جو
سننے کا مہندر محل بنایا
دھن سمپت نہں تیری جو
ما بھئین اور جورو لڑکے
سکھ کے کھاتر سارے جو
اکیلے آنا اکیلے جان
سب جھوٹھی مایا پرسری جو
لکھ چوئیسی کا پھیرا آوے گا
تب چپ بیٹھے وندے جو
پھرتا پھرتا جیو دمتا ہے بابا
کون رکھے تیرے تن کو جو
جس ماے ادریں جنم لیئے گا
تیرے سنگت دکھ اون کو جو
گربھی کی یتنا سن لے رے بھائی
نو ماس بندھن ڈارے جو
نہں جگا ہلنے چلنے کو بابا
چھڑانے کو کوئی نہں آوے جو
آگ لگی کیا دیکھت اندھے
کاے کے خاطر سویا جو
ایسی بات سن کے نامہ سابدھ ہو
گرو کے پاؤ میٹھی ڈاری جو
میں اناتھ شرن بھیے تج کو
آپ جو میری لاج راکھی جو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.