Font by Mehr Nastaliq Web

بلند شہر کے شاعر اور ادیب

کل: 20

دبستان صابری کا ایک صوفی شاعر

ہند و پاک کے مقبول زمانہ شاعر

آپ ایک روشن دماغ، جوان قلب، بزرگ ہیں۔

داغ دہلوی کے بھانجہ اور شاہ عبدالمقتدر بدایونی کے مرید

خضر برنی

1908 - 1989

اردو کے شاعر، ادیب، صحافی اور ناشر تھے، غزل، نظم، رباعی اور قصیدہ سمیت مختلف اصناف میں طبع آزمائی کی اور نو شعری مجموعے شائع کیے جن میں دو نعتیہ مجموعے بھی شامل ہیں، انہوں نے ماہنامہ ’’غریب‘‘ جاری کیا، ادبی جریدہ ’’لہریں‘‘ کی ادارت کی اور تاج پرنٹنگ پریس کے ذریعے علمی و ادبی خدمات انجام دیں۔

ماہنامہ فاران کے مدیر اعلیٰ اور پاکستان کی مشہور علمی و ادبی شخصیت

ممتاز اردو و فارسی شاعر تھے، جو مرزا غالب اور منشی تفتہ کے تلامذہ میں شمار ہوتے تھے اور دونوں زبانوں میں نعتیہ شاعری بھی کرتے تھے۔

ضیاؤالدین برنی کے نسل میں اک معروف شاعر

تصوف کے دلدادہ

حاجی وارث علی شاہ کے مشہور احرام پوش فقیر

بولیے