گورکھپور کے شاعر اور ادیب
کل: 8
عارف تمیمی
اسلامیہ کالج، گورکھپور کی شاخ اردو میڈیم پرائمری اسکول میں بحیثیت مدرس
فہیم گورکھپوری
کلاسیکی رنگ کے ممتاز غزل گو شاعر تھے جنہوں نے زبان کی شستگی اور فکر کی لطافت سے اردو شاعری میں نمایاں مقام حاصل کیا۔
فانیؔ گورکھپوری
خانقاہ رشیدیہ، جون پور کے سجادہ نشیں
فائق بدایونی
بدایوں کی نعتیہ روایت کو زندہ رکھنے والے صاحبِ ذوق شاعر۔
فراق گورکھپوری
بیسویں صدی کے عظیم شاعر تھے جنہوں نے اردو غزل کو جدید فکر، جمالیاتی شعور اور انسانی احساسات کی نئی جہتوں سے آشنا کیا۔
اقبال اشرف سمنانی
نظر گورکھپوری
شاہد علی سبز پوش
خانقاہ رشیدیہ، جون پور کے معورف سجادہ نشیں