Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سن اشاعت : 1906

زبان : اردو

صفحات : 150

آفتاب داغ

کتاب: تعارف

داغ کا شمار دہلی اسکول کے نمایندہ شاعروں میں ہوتا ہےلال قلعے میں ان کی پرورش ہویی۔ آفتاب داغ ان کے کلام کا مجموعہ جسے انہوں نے ۱۸۷۸ سے ۱۸۸۲ تک کے کلام کو اکٹھا کیا ہے۔ گلزارداغ کی طرح آفتاب داغ میں بھی ردیف قافیہ موجود نہیں ہے۔ ان کے کلام میں آمد مضمون، جوش بیان اور زبان کی صفایی ایسی ہے جو انہیں کسی خاص طبقے، خطے یا قوم کا شاعر نہیں بناتی بلکہ انہیں تمام ملک کا متفقہ شاعر ثابت کرتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے