Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کتاب: تعارف

یہ گلدستہ ہے مولانا رومی کی حکایات کا،جو انہوں نے اپنی مثنوی میں گایا ہے۔ پہلے کتاب میں رومی کے حوالے سے جن لوگوں نے اشعار کہے ان کو درج کیا گیا ، چاہے وہ علامہ اقبال ہوں کہ جنہوں نے رومی کو اپنا مرشد گردانا ہے یا کوئی دوسرا شاعر سب کے کلام کے نمونے درج کئے گئے ہیں۔ اس کے بعد نثر میں مولانا رومی کے ذریعہ گائی گئی حکایات کہ جو مثنوی میں ڈھیر ساری پھیلی پڑی ہیں ان کو نثر میں بیان کیا گیا ہے اور ان اشعار کو بھی ساتھ ساتھ درج کیا گیا ہے جو اس واقعے کے موافق ہوتے ہیں۔ اور کتاب میں جا بجا مولانا کا عکس ان کے خطور وغیرہ کے نقش چھاپے گئے ہیں۔ کتاب خوبصورت اور مزین ہے ۔اردو میں حکایت رومی کے پڑھنے والے حضرات کے لئے نایاب تحفہ ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے