Sufinama

دُھن میں ہے دُھن

احمد ناز

دُھن میں ہے دُھن

احمد ناز

MORE BYاحمد ناز

    دلچسپ معلومات

    سکندر شاد قوال کی آواز میں گیت چشتیہ فلم ’’رام تیری گنگا میلی‘‘ بطرز ’’سن صائباں سن‘‘

    دُھن میں ہے دُھن

    اپنی ہی دھن

    خواجہ کا دیوانہ ہوں میں

    گاؤں اُن کے کُن

    ان کا قلندر ہوں میں

    مستی میں یوں چور ہوں

    بس چشتیہ جام پی پی کر

    میں مخمور ہوں

    مجھ کو غرض کیا ہے دیروحرم سے

    نسبت ہے خواجہ کے لطف و کرم سے

    ہو- دنیا اسے اب سمجھئے پاپ یا پُن

    دھن میں ہے دھن۔۔۔

    میں کیا جانو کعبہ کلیسا اور کیا گردوارا ہے

    میں نے جب پکارا ہے، تو خواجہ کو پکارا ہے

    اس لئے بنایا یہ حال فقیرانہ ہے

    جو دیکھے وہ سمجھے یہ تو خواجہ کا دیوانہ ہے

    ہو تو بھی ایسا بن جا ذرا، بات میری سن

    دھن میں ہے دھن۔۔۔

    بس اٹھتے اور بیٹھتے مجھ کو یہی کام ہے

    آٹھوں پہر لب پہ بس، خواجہ ہی کا نام ہے

    مجھ کو نوازیں گے غریب نواز ہے

    میرا بھی عقیدہ ہے انہیں پہ ناز ہے

    ہو۔ اس لئے نام کو یہ میں نے لیا چن

    دھن میں ہے دھن۔۔۔

    مأخذ :
    • کتاب : Sikandar Shad Qawwal, Part 1 (Pg. 6)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے