آپ ہی ملا پنڈت بن کے
کیسا مچایا جھمیلا
ارے البیلا
تن میں من میں مورے نین میں
تو ہی ہے ایک اکیلا
ارے البیلا
اپنے درس کو آپ لگایو
رنگ برنگ کا میلا
ارے البیلا
کاہے رہے چنتا کوئی من میں
سانچے گرو کا ہوں چیلا
ارے البیلا
مورے ہی ہِردے بیچ یہ سگرے
لگا ہے طلسم کا میلا
ارے البیلا
آپ ہی اپنے پریم میں پھنس کے
کیا کیا دکھ نہیں جھیلا
ارے البیلا
دودھا گئی بیچینؔ تو دیکھا
جو ہے گرو وہی ہے چیلا
ارے البیلا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.