Font by Mehr Nastaliq Web

اپنے سیاں کے بس بھرے نیناں

حلم آغائی ابوالعلائی

اپنے سیاں کے بس بھرے نیناں

حلم آغائی ابوالعلائی

MORE BYحلم آغائی ابوالعلائی

    اپنے سیاں کے بس بھرے نیناں

    دیکھت سدھ بسرائی رے

    دئی ری

    نا میری ملت نا میرا مذہب

    نا کوئی بات بن آئی رے

    دونوں جگت میں منہ ہے کالا

    عشق نے لاج گنوائی رے

    دئی ری

    لوگ کہت ہیں باوری میں کو

    نام یہ جگ میں پائی رے

    سگری عمریا کا حاصل یہی ہے

    حلمؔ کی ہے یہ کمائی رے

    دئی ری

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے