Font by Mehr Nastaliq Web

شام موہے گروا لگا لے رے

حلم آغائی ابوالعلائی

شام موہے گروا لگا لے رے

حلم آغائی ابوالعلائی

MORE BYحلم آغائی ابوالعلائی

    شام موہے گروا لگا لے رے

    کب لگ پھروں مارے مار

    شام

    بالے بال گج موتی پروئی

    کری سولہ سو سنگار

    ماتا پتا موہے سب کچھ دنیو

    کنگن سج پھول ہار

    شام

    حلمؔ کا کیا ہے تیرا بھلا ہے

    کہتی ہوں ہانکے پکار

    سونے کی چڑیا بن بیٹھی ہوں

    چھوڑو نہ ایسا شکار

    شام

    مأخذ :
    • کتاب : پیت کی ریت (Pg. 61)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے