Font by Mehr Nastaliq Web

پیا ملن کے دن آئے

حلم آغائی ابوالعلائی

پیا ملن کے دن آئے

حلم آغائی ابوالعلائی

MORE BYحلم آغائی ابوالعلائی

    پیا ملن کے دن آئے

    شگون نجومی بھالے بھولے

    دے کے مبارک بادی بولے

    سن برہن ہم پوتی کھولے

    بچھڑا بالم اب مل جائے

    پیا ملن کے دن آئے

    سانورا سلونا جوبن والا

    ہے مورے اندھیارے گھر کا اجالا

    حلمؔ کو نیہا کا مارا بھالا

    وا کے درس کو جیا للچائے

    پیا ملن کے دن آئے

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے