Font by Mehr Nastaliq Web

نہیں ہے خدا کی قسم میرے رحمت

عامر رحمتی

نہیں ہے خدا کی قسم میرے رحمت

عامر رحمتی

MORE BYعامر رحمتی

    نہیں ہے خدا کی قسم میرے رحمت

    زمانے میں تم سا صنم میرے رحمت

    چلے آؤ دیدار کو ترسے انکھیاں

    غلاموں کا رکھ لو بھرم میرے رحمت

    تمہیں اینٹ پتھر کا قبلہ مبارک

    مرا قبلہ کعبہ حرم میرے رحمت

    رہو آقا تم اور میں بندہ تمہارا

    یہ رشتہ ہو جنم و جنم میرے رحمت

    جو اک بار دیکھے نگاہیں تمہاری

    بھلا بیٹھے دین و دھرم میرے رحمت

    ہو تبدیل باغِ ارم میں جگہ وہ

    جہاں بھی رکھو تم قدم میرے رحمت

    تمہاری عطا سے ہے جو کچھ ہے آقا

    زمانے میں عامرؔ کا بھرم میرے رحمت

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے