چشم دل روشن ہوئی رخسار تاباں دیکھ کر
چشم دل روشن ہوئی رخسار تاباں دیکھ کر
کیا کہوں کیا میں نے پایا تجھ کو اے جاں دیکھ کر
مبتلائے سوز غم اے شعلہ رو میں ہی نہیں
جل بجھا ہے اک جہاں رخسار تاباں دیکھ کر
صفائی قلب کی ملزوم ہے بشر کے لئے
خدا نما یہی آئینہ ہے نظر کے لئے
یہ آرزو ہے کہ دو تیر ساتھ ساتھ چلیں
کہ ایک دل کے لئے ہو تو اک جگر کے لئے
لگائی اس نے شب وعدہ پاؤں میں مہندی
غضب کی چال نکالی اگر مگر کے لئے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.