Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

توبہ توبہ اس کا جلوا کچھ نہ تھا

عبدالقادر شرف

توبہ توبہ اس کا جلوا کچھ نہ تھا

عبدالقادر شرف

MORE BYعبدالقادر شرف

    توبہ توبہ اس کا جلوا کچھ نہ تھا

    سچ تو یہ ہے میں نے دیکھا کچھ نہ تھا

    اپنی حالت پر نظر فرمائیے

    یہ نہ کہیے تیرا قصا کچھ نہ تھا

    اشک حسرت خاک میں مل مل گئے

    ان غریبوں کا ٹھکانا کچھ نہ تھا

    آج محفل میں ہے ساماں اور ہی

    کل بھی تھا کچھ لیکن اتنا کچھ نہ تھا

    رک گئی خود ہی شرف ؔطبع رواں

    اس زمیں کا تو ٹھکانا کچھ نہ تھا

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے