Font by Mehr Nastaliq Web

اوج پر ہے ستارۂ اقبال

عبدالقیوم حسرت

اوج پر ہے ستارۂ اقبال

عبدالقیوم حسرت

MORE BYعبدالقیوم حسرت

    اوج پر ہے ستارۂ اقبال

    جب سے حسرت نے رہنمائی کی

    اے خوگر سجود مزاج آستاں کا دیکھ

    یہ جذبہ نیاز ترا رائیگاں نہ ہو

    دیکھے قفس میں پھر میں کوئی خواب گلستاں

    جب آنکھوں ہی میں کیفیت گلستاں نہ ہو

    کس کس ادا سے اس نے بڑھایا نظر کا ذوق

    مطلب یہ تھا کہ کوئی ادا رائیگاں نہ ہو

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ مسلم مشاہیر ویشالی جلد اول (Pg. 111)
    • Author : محمد ثناء الہدیٰ قاسمیؔ

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے