یہ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا کے جھونکے خزاں کی بنیاد رکھ رہے ہیں
یہ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا کے جھونکے خزاں کی بنیاد رکھ رہے ہیں
کھلے گا راز بہار گلشن طلسم ٹوٹے گا جب کلی کا
ٹپک کے دامن پہ کہہ رہے ہیں یہ میری مجبوریوں کے آنسو
خودی کا احساس کر کے جینا مذاق اڑانا ہے زندگی کا
خلاف فطرت نہیں محبت یہ سچ ہے میں مانتا ہوں لیکن
سمجھ کے اے جرمؔ دل لگانا نباہ مشکل ہے دوستی کا
- کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش حصہ اول (Pg. 125)
- Author : عرفان عباسی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.