Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اس طرح چشم تصور باز ہے

امیر بخش صابری

اس طرح چشم تصور باز ہے

امیر بخش صابری

MORE BYامیر بخش صابری

    اس طرح چشم تصور باز ہے

    جلوۂ جانا سراپا ناز ہے

    کہہ رہی ہیں میرے دل کی دھڑکنیں

    آپ ہیں یا آپ کی آواز ہے

    میری ہر تارِ نفس میں مؤجزن

    نغمۂ قالوا بلا کا راز ہے

    فخر ہے کعبہ پہ اے زاہد تجھے

    یار کی چوکھٹ پہ مجھ کو ناز ہے

    جس کو دیکھا مست دبے خود کر دیا

    کیا عجب اُن کی نگاہِ ناز ہے

    یہ میرا دل اور کہاں یادِ صنم

    خوبیِٔ قسمت پہ مجھ کو ناز ہے

    مجھ میں رہ کر مجھ سے ہی پردہ امیرؔ

    ان کے رہنے کا عجب انداز ہے

    مأخذ :
    • کتاب : کلام امیر صابری (Pg. 44)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے