Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

آنکھیں بیکار ہیں جب دیکھیں نہ صورت تیری

اسیر لکھنوی

آنکھیں بیکار ہیں جب دیکھیں نہ صورت تیری

اسیر لکھنوی

MORE BYاسیر لکھنوی

    آنکھیں بیکار ہیں جب دیکھیں نہ صورت تیری

    دل وہ کیا دل ہے نہ ہو جس میں محبت تیری

    جلد اے روح سفر پیکر خاکی سے نہ کے

    چند روزہ ہی ملاقات غنیمت تیری

    اس لئے ہے پر طاؤس کی قرآں میں جگہ

    کہ دکھاتا ہے یہ نیرنگیٔ قدرت تیری

    شعلۂ نار سقر سے جو ڈرے اہل گناہ

    ابر بن بن کے برسنے لگی رحمت تیری

    پاؤں کانٹوں کی سنانوں پہ ہیں دیوانوں کے

    راہ کیا سخت ہے اے وادئ وحشت تیری

    سیر بازار کو تو روز نکلتا ہے اسیرؔ

    آ گئی کیا کسی یوسف پہ طبیعت تیری

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے