Font by Mehr Nastaliq Web

چلنے کا سلیقہ تھا کہاں کبک دری کا

دیبی پرشاد بشاش

چلنے کا سلیقہ تھا کہاں کبک دری کا

دیبی پرشاد بشاش

MORE BYدیبی پرشاد بشاش

    چلنے کا سلیقہ تھا کہاں کبکِ دری کا

    یہ طرز اڑایا ہے اسی کبکِ دری کا

    خوبوں نے ستایا ہے یہ کچھ نامہ بروں کو

    لیتا نہیں اب نام کوئی نامہ بری کا

    بازار کی مانند زمانہ ہے اور اس میں

    انسان کی عمر جیسے تماشا گزری کا

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ آثار الشعرائے ہنود (Pg. 18)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے