سر آسماں جو نہیں سہی تو ہمیں بروئے زمیں سہی
سر آسماں جو نہیں سہی تو ہمیں بروئے زمیں سہی
کہیں چین لینے دے زندگی جو وہاں نہیں تو یہیں سہی
کوئی بندگی میں تو راز ہے کہ خدا کو بندے پہ ناز ہے
کبھی رحمتوں سے نہ پاس ہو وہ ہزار تنگ جبیں سہی
ترے سجدے کا ہے مٹا مٹا وہ ہزار نقش جبیں مرا
تری بندگی کا نشاں تو ہے ترے حسب حال نہیں سہی
- کتاب : دبستانِ عظیم آباد (Pg. 82)
- مطبع : نکھار پریس مئو ناتھ بھنجن (1982)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.