ہمارے گھر میں آ کر یار اٹکا
ہمارے گھر میں آ کر یار اٹکا
رقیبوں کی نظر میں خار اٹکا
قلابازی کرے کیا میرے آگے
رقیب روسیہ بچہ یہ نٹ کا
خجل ہو کر رہ گیا ہے ساقی بھی
چلا آگے مرے اس کا نہ لٹکا
یہ کوچہ عشق کا مشکل ہے ایسا
کہ زاہد آ کے اس رستے سے بھٹکا
فضیحتؔ پیتے ہی زاہد اک جام
عمامہ پاؤں پر ساقی کے پٹکا
- کتاب : تذکرہ شعرائے وارثیہ (Pg. 36)
- مطبع : فائن بکس پرنٹرس (1993)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.