یہ دل ہی جلوہ گاہ ہے اس خوش خرام کا
یہ دل ہی جلوہ گاہ ہے اس خوش خرام کا
دیکھا تو صرف نام ہے بیت الحرام کا
معنی میں لفظ ایک ہے یہ رب و رام کا
حاصل یہ ہے کہ ہے وہی حاصل کلام کا
دیکھا تو سب حقیقت و معنی میں ایک ہیں
صورت میں گرچہ فرق ہے آپس میں نام کا
اس لا مکاں کا کوئی معین نہیں مکاں
گر ہے تو دل ٹھکانہ ہے اس کے مقام کا
- کتاب : بہارمیں اردو کی صوفیانہ شاعری (Pg. 137)
- Author :محمد طیب ابدالی
- مطبع : اسرار کریمی پریس الہ آباد (1988)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.