نگاہوں سے نہاں رکھتا ہے عالم ناتوانی کا
نگاہوں سے نہاں رکھتا ہے عالم ناتوانی کا
بجا ہے گر کریں اب ہم بھی دعویٰ لن ترانی کا
ہائے کچھ کر نہ سکے دنیا میں
بخشش روز جزا کے قابل
پائی انسان نے امانت کیسی
جو نہ تھی ارض و سما کے قابل
زیر زمیں تو رنج و الم کا گماں نہیں
سر پر وہاں زمیں ہے کچھ آسماں نہیں
ارباب جاہ کا پس مردن کہاں قلق
روتا ہے کون قیصر و فغفور کے لئے
- کتاب : تذکرہ مسلم مشاہیر ویشالی جلد اول (Pg. 104)
- Author : محمد ثناء الہدیٰ قاسمیؔ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.