Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہے شرف ہم کو کہ ہیں اس در کے خانہ زاد ہم

آشنا پھلواروی

ہے شرف ہم کو کہ ہیں اس در کے خانہ زاد ہم

آشنا پھلواروی

MORE BYآشنا پھلواروی

    ہے شرف ہم کو کہ ہیں اس در کے خانہ زاد ہم

    اس غلامی سے نہ ہوں یا رب کبھی آزاد ہم

    جوش آہنگی نہ رنگ بال و پر کچھ بھی نہیں

    ہیں گرفتار قفس کس بات پر صیاد ہم

    مر گئے حسرت میں آزادی کے پر چھوٹے نہیں

    کیا قفس ہی کے لیے پیدا ہوئے صیاد ہم

    ہم اگر کہلائیں اس مولائے عالم کے غلام

    شکر میں اس کے کریں لاکھوں غلام آزاد ہم

    عہد سے مجنوں کے بڑھ کر آشناؔ کے عہد میں

    دیکھتے ہیں خاندان عشق کو آباد ہم

    مأخذ :
    • کتاب : Al-Mujeeb, Phulwari Sharif (Pg. 30)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے