ہر جہد مسلسل سے میری اک شکل نمایاں ہوتی ہے
ہر جہد مسلسل سے میری اک شکل نمایاں ہوتی ہے
جو غم کا مداوا ہوتی ہے جو درد کا درماں ہوتی ہے
کشتی ہے بھنور میں موج بلا ہے پھر بھی مجھے کچھ خوف نہیں ہے
ہر لحظہ مری گرمیٔ عمل اک دشمن طوفاں ہوتی ہے
انوار کا چھپنا مشکل ہے اس شب کی اندھیری چادر میں
آغاز سحر کی تابش سے ظلمت بھی پریشاں ہوتی ہے
- کتاب : تذکرہ مسلم شعرائے بہارحصہ پنجم (Pg. 5)
- Author : حکیم سید احمداللہ ندوی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.