کیوں طور پر جائیں اے موسیٰ وہ دل میں نظر آ جائے گا
کیوں طور پر جائیں اے موسیٰ وہ دل میں نظر آ جائے گا
نزدیک سے جو دیکھا نہ گیا کیا دور سے دیکھا جائے گا
جب آخری منزل آئے گی وہ سامنے خود آ جائے گا
اک اک پردہ اس دوری کا ہر سانس پہ اٹھتا جائے گا
- کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلد گیارہویں (Pg. 172)
- Author : عرفان عباسی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.