نہیں روشن فقط شمع دل سوزاں ہے مدفن میں
نہیں روشن فقط شمع دل سوزاں ہے مدفن میں
لگی ہے آگ نالوں سے مرے صحرائے ایمن میں
لگا دی آگ ان کے شعلۂ عارض نے گلشن میں
زر گل بن گئیں چنگاریاں پھولوں کے دامن میں
گلوں کا بھی کلیجہ تیرا نالہ سن کے چھلنی ہے
کہاں کا ہے اثر بلبل تری فریاد و شیون میں
- کتاب : تذکرہ شعرائے وارثیہ (Pg. 92)
- مطبع : فائن بکس پرنٹرس (1993)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.