عاشق کی جان گرچہ گئی اضطراب میں
عاشق کی جان گرچہ گئی اضطراب میں
داخل ہوئے تو آپ بھلا اس ثواب میں
کھوئے قدیم اپنی نہ چھوڑا ہنوز آپ
غیرت سے ڈوب مرے نہ ڈھکنی بھر آب میں
عادت کو اپنی چھوڑ دو اچھی نہیں یہ طرز
جب ہم کو دیکھا منہ کو چھپایا نقاب میں
افشائے راز تا نہ ہو پردہ ضرور ہے
شرماؤ مت کہ پردہ دری ہے حجاب میں
نسبت نہیں عقیق کو دندان یار سے
جوہر میں یا صفائی میں آب و تاب میں
- کتاب : Al-Mujeeb, Phulwari Sharif (Pg. 16)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.