جس دل میں ترا گھر نہ ہو وہ دل خراب ہے
جس دل میں ترا گھر نہ ہو وہ دل خراب ہے
جو دل ہے محو یاد وہی کامیاب ہے
ہر شئے میں گو ہے اس کی تجلی عیاں مگر
یہ غایت ظہور خود اس کا حجاب ہے
ہے مثل آفتاب عیاں بھی نہاں بھی ہے
عارض پر تیرے فرط تجلی نقاب ہے
ہم میں وہ جلوہ گر ہے مگر دیکھیں کس طرح
اپنا وجود ہی تو سراسر حجاب ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.