اس کا ہے کیا علاج بتا دے تو چشم شوق
اس کا ہے کیا علاج بتا دے تو چشم شوق
دیکھا جو ان کو حسرت دیدار بڑھ گئی
تیری محفل میں ہے ساقی اک زمانہ فیضاب
ہم ابھی خالی لیے بیٹھے ہیں ساغر ہاتھ میں
ہمیشہ بے سبب وہ ستم گر بے سبب بھی
ستم کرتا رہا کوئی نہ کوئی
یہ دیکھ کر اب تھا دوراں الٰہی کیونکر نہ میں ہوں حیراں
وہی ہوئے میرے دشمن جاں امید تھی جن سے دوستی کی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.