Sufinama

وہ رند ہوں ہوا نہیں غافل گناہ میں

کشش پھلواروی

وہ رند ہوں ہوا نہیں غافل گناہ میں

کشش پھلواروی

MORE BYکشش پھلواروی

    وہ رند ہوں ہوا نہیں غافل گناہ میں

    بادہ کشی بھی کی تو کسی خانقاہ میں

    کس منہ سے دیں گے اعضا گواہی مرے خلاف

    کیا خود نہیں شریک تھے میرے گناہ میں

    کیا صبح کی دعا کروں اے دل میں تیرہ بخت

    الجھا ہوا تو ہوں کسی زلف سیاہ میں

    اب پھر لحد سے اٹھ کر میں محشر میں جاؤں گا

    کیا کیا اٹھا چکا نہیں تکلیف راہ میں

    ایفائے وعدہ یکھیے ہوتا ہے راہ میں

    پہنچے تو جان دے کے کششؔ جلوہ گاہ میں

    مأخذ :
    • کتاب : Al-Mujeeb, Phulwari Sharif (Pg. 72)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے