لیا دل اک نگہ میں دل ربائی ہو تو ایسی ہو
لیا دل اک نگہ میں دل ربائی ہو تو ایسی ہو
چھڑایا قید میں تن سے رہائی ہو تو ایسی ہو
سراپا تیری ہی صورت نبی ہیں اس میں کیا شک ہے
کسی دل میں تری صورت سمائی ہو تو ایسی ہو
نظر کوئی نہیں آتا سوا اپنی ہی صورت کے
کسی نے گر مئے وحدت پلائی ہو تو ایسی ہو
شہ خادم کی صورت میں خلیلؔ احمد کو دیکھا ہے
کسی صورت میں یہ صورت سمائی ہو تو ایسی ہو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.