خط کے لے جانے کو وہاں کوئی میسر نہ ہوا
خط کے لے جانے کو وہاں کوئی میسر نہ ہوا
در ہوا اشک صد افسوس کبوتر نہ ہوا
جلوۂ قدسی تیری آج چمن میں برپا
سر پہ کب سرو کی ہنگامۂ محشر نہ ہوا
نعرہ دل سے چلا ہو کی جدا لخت جگر
رخصت اے وائے برادر سے برادر نہ ہوا
کیوں نہ رشک آئے گل سرخ پہ شبنم کو دیکھ
کہ میرا اشک تیری کان کا گوہر نہ ہوا
- کتاب : انتخاب کلیات شاہ نصیرؔ مرتب حافظ محمد اکبر (Pg. 14)
- Author : شاہ نصیرؔ
- مطبع : اعلیٰ پریس میرٹھ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.