Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کسے دیکھ کر آج ہم آ رہے ہیں

خواجہ عزیزالحسن مجذوب

کسے دیکھ کر آج ہم آ رہے ہیں

خواجہ عزیزالحسن مجذوب

MORE BYخواجہ عزیزالحسن مجذوب

    کسے دیکھ کر آج ہم آ رہے ہیں

    کہ آنکھوں سے انوار برسا رہے ہیں

    کہیں دیکھو وہ تو نہیں آ رہے ہیں

    کہ ہم درد دل میں کمی پا رہے ہیں

    جدھر جذب ہم کو لیے جا رہا ہے

    کیے بند آنکھیں چلے جا رہے ہیں

    یہاں ان کو آنا نہیں ہے تو پھر کیوں

    تصور میں آ آ کے تڑپا رہے ہیں

    مرے سارے شکوے کیے رد یہ کہہ کر

    بجا آپ ارشاد فرما رہے ہیں

    یہ سب سوچ کر دل لگایا ہے ناصح

    نئی بات کیا آپ فرما رہے ہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے