Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

حریف راہبر رہنے لگا ہوں

تپش مین پوری

حریف راہبر رہنے لگا ہوں

تپش مین پوری

MORE BYتپش مین پوری

    حریف راہبر رہنے لگا ہوں

    خراب رہ گذر رہنے لگا ہوں

    نظر کی ہم طبیبی ترک کردی

    جدھر دل ہے ادھر رہنے لگا ہوں

    بلندی پائی میں نے خاک ہوکر

    ہوا کا ہم سفر رہنے لگا ہوں

    ہر اک موجِ نطر ہے موج دریا

    میں جب سے چشم تر رہنے لگا ہوں

    حوادث سے زمین وآسماں کے

    بہت زیروزبر رہنے لگا ہوں

    تپشؔ کہتے ہیں دیوانہ مجھے سب

    یہاں تک بے خبر رہنے لگا ہوں

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلد گیارہویں (Pg. 89)
    • Author : عرفان عباسی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے