Sufinama

ان کے جلووں ہی میں ہو صرف جو اے سوز دروں

میکش اکبرآبادی

ان کے جلووں ہی میں ہو صرف جو اے سوز دروں

میکش اکبرآبادی

MORE BYمیکش اکبرآبادی

    ان کے جلووں ہی میں ہو صرف جو اے سوز دروں

    کیا ملے گا مرے چہرے سے نمایاں ہو کر

    اب اندھیرا ہی اندھیرا ہے زمانے بھر میں

    کیا ہوا یہ تری محفل میں چراغاں ہو کر

    ضبط نے دل میں لگائی تھی جو اک مدت میں

    وہ گرہ کھول دی زلفوں نے پریشاں ہو کر

    اب جہاں چاہوں بنا لوں میں گھر اپنا میکشؔ

    بڑھ گئی اور بھی وسعت مری ویراں ہو کر

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلداٹھارہویں (Pg. 289)
    • Author : عرفان عباسی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے