Font by Mehr Nastaliq Web

ہمارے یار کی صورت جہاں دیکھو عیاں دیکھو

مخدوم خادم صفی

ہمارے یار کی صورت جہاں دیکھو عیاں دیکھو

مخدوم خادم صفی

ہمارے یار کی صورت جہاں دیکھو عیاں دیکھو

یہ سب جلوہ خدائی کا میاں دیکھو جہاں دیکھو

جو عاشق ہے وہی معشوق مستوں کا بیاں دیکھو

بنا ہے اس کی صورت سے ہمارا جسم جاں دیکھو

بظاہر وہ محمدؐ ہے مگر باطن میں جاں دیکھو

جو پنہاں تھا سو ظاہر ہے بہر جا ہر زماں دیکھو

غلام چشت ہو خادمؔ کرم مرشد کا ہے مجھ پر

گدا سے شاہ کہلایا نگاہ مرشداں دیکھو

مأخذ :

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے